in

پشاور: بیکری میں دھماکا، ایک شخص زخمی

پشاور: بیکری میں دھماکا، ایک شخص زخمی

دھماکے کی تحقیقات جاری

پشاور کے علاقے بیرسکو کے علاقے میں بیکری میں دھماکے سے 1 شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ اتوار 31 جنوری کی صبح پیش آیا۔ دھماکے سے بیکری کے ساتھ بنے گھر کو بھی نقصان پہنچا۔ دھماکے سے بیکری کے شیشے اور دروازے بھی ٹوٹ گئے۔

بیکری مالک کا کہنا ہے کہ جہاں دھماکا ہوا، وہاں الیکٹرونک کا سامان موجود تھا، جب کہ تمام گیس سلنڈر درست حالت میں موجود ہیں۔

دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کیلئے بم ڈسپوزل اسکواڈ ( بی ڈی ایس) کے عملے کو طلب کرلیا گیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چترال: روسی شہری کا مارخور کا شکار

چترال: روسی شہری کا مارخور کا شکار

لاہور کے نوجوان نے محبوبہ کو خوش کرنے کیلئے اس کے بہنوئی کو قتل کر دیا لیکن کیوں ؟ حیران کن واقعہ 

لاہور کے نوجوان نے محبوبہ کو خوش کرنے کیلئے اس کے بہنوئی کو قتل کر دیا لیکن کیوں ؟ حیران کن واقعہ