in

اہم خبریں:جاتی امرامیں گیس لیکیچ،مریم نوازکےباورچی سمیت2افرادزخمی

اہم خبریں:جاتی امرامیں گیس لیکیچ،مریم نوازکےباورچی سمیت2افرادزخمی

ذیل میں آج کی اہم خبروں کا احوال آپ کیلئے دیا گیا ہے۔

پاکستان کیلئے ايک کروڑ ستر لاکھ کرونا ويکسين کا معاہدہ کرليا گيا ہے مارچ تک ساٹھ لاکھ ويکسين آجائيں گی۔ سب سے پہلے ہيلتھ ورکرز کو ويکسين لگائی جائے گی۔

پير سے اسکول کھلنے والے ہيں۔ چھٹياں ختم ہونے سے بچوں کی موج مستی بھی ختم۔ پير سے اسکول جانا ہوگا۔

جاتی امرا ميں گيس ليکیچ کی وجہ سے مريم نواز کے باورچي سميت دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

بختاور کی شادی ميں بلاول ہاوس مہمانوں سے بھرا ہوا تھا۔ دبئی تک سے مہمانوں کو بلايا گيا۔ نہيں بلايا گيا تو صرف 2 افراد کو مريم اور فضل الرحمان کو۔ کيوں ايسا کيا گيا ان کے ساتھ۔

پہلا معرکہ پاکستان کے نام، اب ہوگا دوسرا امتحان۔ پاکستان اور جنوبی افريقہ کی ٹيميں آج راول پنڈی روانہ ہونگی۔ 4 فروری کو دوسرے ٹيسٹ کی جنگ چھڑے گی۔ ٹی ٹوئنٹی سيريز ميں کسے کھلائيں۔ کسے باہر بٹھائيں؟۔ سليکشن کميٹی کی مشاورت۔ محمد وسيم آج ٹيم کا اعلان کرينگے۔

آج پيٹرول کی قيمت بڑھنے کا اعلان کيا جائے گا۔ اوگرا نے پيٹرول پر 12 روپے بڑھانے کی تجويز دی تھی۔ وزيراعظم آج فيصلہ کريں گے کتنے پيسے بڑھانا ہيں۔

شاہ محمود قریشی آج ملتان میں ایک بجے سے میڈیا سے گفتگو کرسکتے ہیں



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسلام آباد:کروناویکسین لانےکیلئےپاک فضائیہ کاطیارہ چین روانہ

اسلام آباد:کروناویکسین لانےکیلئےپاک فضائیہ کاطیارہ چین روانہ

وفاقی کابینہ کا اجلاس 2 فروری کو طلب کرلیاگیا

وفاقی کابینہ کا اجلاس 2 فروری کو طلب کرلیاگیا