in

چور، ڈاکو اور قبضہ مافیا ن لیگ کا سرمایہ ہیں، شہباز گل

چور، ڈاکو اور قبضہ مافیا ن لیگ کا سرمایہ ہیں، شہباز گل

کھوکھربرادران سے خالی اراضی پر غریبوں کوگھر بناکر دینگے

وزيراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل مريم نواز پر برس پڑے، کہا کہ چور، ڈاکو اور قبضہ مافيا ہی مسلم ليگ ن کا سرمايہ ہوسکتے ہيں۔ واضح انداز ميں بتا ديا کہ کھوکھر برادران سے واگزار کرائی گئی اراضی پر غريبوں کو گھر بناکر ديں گے۔

وزيراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سیاسی حريفوں پر کڑی تنقيد کی، ان کا کہنا تھا کہ کرپٹ اور چور دودھ اور ملائی کھاکر لندن ميں چھپ کر بيٹھے ہيں، مسلم ليگ نے قبضہ مافيا کی سرپرستی کی ليکن اب غريبوں کی زمينوں پر قبضے کرنے والوں کو نہيں چھوڑا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ کا سرمایہ چور، ڈاکو اور قبضہ مافیا ہی ہوسکتے ہیں، کھوکھو برادران سے واگزار کرائی گئی زمین پر غریبوں کو گھر بنا کر دیں گے۔

پی ٹی آئی رہنماء نے کہا کہ وزيراعظم بھاؤ تاؤ کرنیوالوں کيخلاف ہيں اور کسی صورت سمجھوتہ نہيں کريں گے۔ شہباز گل نے دعویٰ کيا کہ اپوزيشن اگلے 3 برس بھی چيختی ہی رہے گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

افسوسناک خبر آگئی ادا کار شان کے گھر صف ماتم بچھ گئی 

افسوسناک خبر آگئی ادا کار شان کے گھر صف ماتم بچھ گئی 

عمران خان سیکیورٹی تھریٹ ہیں، احسن اقبال

عمران خان سیکیورٹی تھریٹ ہیں، احسن اقبال