in

مری میں گاڑی کھائی میں گرگئی،بچی جاں بحق، 5افراد زخمی

مری میں گاڑی کھائی میں گرگئی،بچی جاں بحق، 5افراد زخمی

کراچی سے مری جانے والے خاندان کی گاڑی لکوٹ روڈ پر کھائی ميں جاگری، حادثے ميں 12 سالہ بچی جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔

نمائندہ سماء کے مطابق مری کے علاقے لکوٹ روڈ پر گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری، واقعے میں بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہوئے۔

حادثے کا شکار ہونیوالا خاندان کراچی سے مری گیا تھا۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں اور لاش کو نکال کر مقامی اسپتال منتقل کردیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایران میں بلوچ عسکریت پسند رہنماء کو پھانسی

ایران میں بلوچ عسکریت پسند رہنماء کو پھانسی

افسوسناک خبر آگئی ادا کار شان کے گھر صف ماتم بچھ گئی 

افسوسناک خبر آگئی ادا کار شان کے گھر صف ماتم بچھ گئی