in

کراچی:محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیش گوئی

کراچی:محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیش گوئی

جولائی میں اندازہ ہوگا کہ بارش کا اسپیل کیسا رہے گا

محکمہ موسمیات نے مون سون کے دوسرے اسپیل کی نوید سنادی ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ اندرون سندھ  23 جولائی اور کراچی میں 24جولائی سے بارش کا امکان ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے پچھلے ماہ بتایا تھا کہ مون سون سیزن جولائی سے وسط ستمبر تک جاری رہے گا تاہم جولائی میں اندازہ ہوگا کہ بارش کا اسپیل کیسا رہے گا۔

واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں کراچی کے کچھ علاقوں میں پری مون سون کے حوالے سے بادل برسے تھے۔ سمندری ہوائیں بند رہنے کے باعث شہر میں حبس کی کیفیت تھی اور شہری شدید پریشانی میں مبتلا تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ماورہ حسین کی عید کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں انٹرنیٹ پر وائرل

ماورہ حسین کی عید کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں انٹرنیٹ پر وائرل

آپ صرف مردار خور ہیں جو وقت آنے پر محفوظ مقام پر منتقل ہو جائینگے فواد چودھری کا افغان نائب صدر کے بیان پر سخت رد عمل

آپ صرف مردار خور ہیں جو وقت آنے پر محفوظ مقام پر منتقل ہو جائینگے فواد چودھری کا افغان نائب صدر کے بیان پر سخت رد عمل