in

کراچی کے ساحل پر کارگو بحری جہاز پھنس گیا

کراچی کے ساحل پر کارگو بحری جہاز پھنس گیا

کے پی ٹی اور نیوی کے جہاز ریسکیو کیلئے روانہ

شپنگ لائن سپلائی کا بحری جہاز کراچی میں سی ویو کے قريب پھنس گیا جسے نکالنے کے لیے کام جاری ہے۔

کے پی ٹی حکام کے مطابق بحری جہاز سامان فراہم کرنے کے بعد واپس جا رہا تھا کہ جہاز کا انجن کمزور ہونے پر اونچی لہروں کو برداشت نہیں کرسکا جس کے باعث بحری جہاز کو سمندری کی لہروں نے ساحل کی طرف دھکیل دیا۔

کارگو بحری جہاز ہینگ ٹونگ 77 کراچی کے ساحل سے کچھ کلو میٹر سے دوری پر موجود ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ بحری جہاز کو ریسکیو کرنے کے لیے کے پی ٹی اور نیوی کے جہاز روانہ کر دیے گئے ہيں تاہم بحری جہاز کب تک نکالا جا سکے گا اس متعلق کچھ نہیں کہا جاسکتا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Mohamamd Rizwan afp

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: محمد رضوان ٹاپ ٹین میں شامل

عائزہ خان عید کی صبح کیسی لگیں؟ تصاویر سامنے آگئیں

عائزہ خان عید کی صبح کیسی لگیں؟ تصاویر سامنے آگئیں