in

اسلام آباد میں سابق سفارت کار کی بیٹی قتل

اسلام آباد میں سابق سفارت کار کی بیٹی قتل

اسلام آباد میں سابق سفارت کار شوکت مقدم کی بیٹی کو قتل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ سابق پاکستانی سفارت کار شوکت علی مقدم کی صاحبزادی ہیں، جب کہ ملزم کی شناخت ظاہر کے نام سے کی گئی ہے جو کہ بزنس مین کا بیٹا ہے۔ واقعہ ایف 7 فور کے علاقے میں قائم گھر میں پیش آیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کو پہلے گولی ماری گئی اور بعد ازاں گلہ دبا کر قتل کیا گیا۔

پولیس نے ملزم کے خلاف تھانہ کوہسار میں خاتون کے قتل کا مقدمہ درج کرکے لاش پمز اسپتال منتقل کردی گئی ہے، جب کہ کیس کی تفتیش جاری ہے۔

واضح رہے کہ شوکت علی مقدم قازقستان اور جنوبی کوریا میں پاکستان کے سفیر رہے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’آپ عامر خان سے شادی کب کر رہی ہیں‘ مداح نے فاطمہ ثنا شیخ سے سوال پوچھ لیا

’آپ عامر خان سے شادی کب کر رہی ہیں‘ مداح نے فاطمہ ثنا شیخ سے سوال پوچھ لیا

سی ویو پر کنٹینروں سے لدا ہوا بحری جہا زپھنس گیا 

سی ویو پر کنٹینروں سے لدا ہوا بحری جہا زپھنس گیا