in

لاہور:ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نےعید پر گلی محلوں کوصاف رکھنےکاعزم ظاہرکردیا

لاہور:ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نےعید پر گلی محلوں کوصاف رکھنےکاعزم ظاہرکردیا

میں ہیلپ لائن پر کال کی جاسکتی ہے

 لاہور میں ویسٹ مینجمنٹ حکام نے قربانی کے بعد گلی محلوں کی صفائی کے لیے تیاری مکمل کرلی ہے۔شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن پر کال کی جاسکتی ہے۔

لاہور میں بڑی عید پر آلائشیں اٹھانے،صفائی کرانے کے لئے سہولت متعارف کروادی گئی ہے۔ ویسٹ مینجمنٹ نے ہیلپ لائن نمبر 1139جاری کیا جہاں علاقے میں کسی گندگی کی صورت میں شکایات بھی درج کروائی جاسکتی ہیں۔اس کے علاوہ آلائشوں کو ٹھکانے لگانے والے 15 لاکھ بیگز گھر گھر تقسیم کئیے جائیں گے۔

یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ عید کے دنوں میں 72 گھنٹوں کے اندر شہرکو صاف کردیا جائے گا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاہور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے اپنی تیاری مکمل کرلی ہے اور عید کے تینوں دن کمپنی کےاہلکار ڈیوٹی پر نظر آئیں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیراعظم کے ازبکستان والے بیان پرعلی گل پیرکی نقالی وائرل

وزیراعظم کے ازبکستان والے بیان پرعلی گل پیرکی نقالی وائرل

کراچی:گھروں کی چھتوں پر قربانی کے جانور پالنے پر پابندی عائد

کراچی:گھروں کی چھتوں پر قربانی کے جانور پالنے پر پابندی عائد