in

کراچی: رکشہ میں سوار لڑکی کو ہراساں کرنے کی کوشش

Harassment

کراچی میں شارع فیصل پر اوباش نوجوانوں کی جانب سے لڑکی کو ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔

رکشے میں سوار لڑکی نے وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔

پولیس کے مطابق لڑکوں نے رکشے میں سوار لڑکی کو زبردستی روکنے کی کوشش کی لیکن ڈرائیور نے ڈرگ روڈ ٹریفک چوکی پر رکشا روکا تو لڑکے بھاگ گئے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے کسی بھی لڑکے نے ہیلمٹ نہیں پہن رکھا تھا جبکہ ہیلمٹ نہیں تو سفر نہیں مہم کے تحت بھی لڑکوں کو نہیں روکا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ویڈيو سوشل ميڈيا پر ديکھی تاہم ابھی تک کوئی شکايت موصول نہ ہونے پر ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈالرکی قیمت ساڑھے 8 ماہ کی بلند ترین سطح پر

ڈالرکی قیمت ساڑھے 8 ماہ کی بلند ترین سطح پر

عیدپردیکھنے کیلئے 5 ٹاپ ٹیلی فلمز

عیدپردیکھنے کیلئے 5 ٹاپ ٹیلی فلمز