in

ڈیرہ غازی خان: لادی گینگ کا سرغنہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ڈیرہ غازی خان: لادی گینگ کا سرغنہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ڈیرہ غازی خان میں لادی گينگ کا سرغنہ خدا بخش عرف خدی چاکرانی ساتھی سميت مبينہ پوليس مقابلے ميں مارا گيا۔

پولیس کے مطابق تھانہ کوٹ مبارک کی حدود ميں سرچ آپريشن کے دوران ملزمان نے پوليس اہلکاروں پر فائرنگ شروع کردی۔

آر پی او ڈيرہ غازی خان فیصل رانا کا کہنا ہے کہ پوليس کی جوابی کارروائی ميں لادی گينگ کا سرغنہ خدا بخش عرف خدی چاکرانی اور اس کا ساتھی مجيد عرف جنڈو والا ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان پوليس کو دہشت گردی، قتل، اقدامِ قتل، ڈکيتی اور ديگر سنگين مقدمات ميں مطلوب تھے۔

چند روز پہلے لادی گينگ کے سرغنہ نے ايک شہری کے ہاتھ، ناک اور کان کاٹ کر ویڈیو بنائی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سندھ: شواہدکے بغیر گرفتاری پرپابندی، نئے پوليس رولز کی منظوری

سندھ: شواہدکے بغیر گرفتاری پرپابندی، نئے پوليس رولز کی منظوری

ویڈیو: سارہ علی خان کا منفرد چیلنج دیکھیں

ویڈیو: سارہ علی خان کا منفرد چیلنج دیکھیں