in

کراچی:کرینوں سےقربانی کے جانوراُتارنا اذیت ناک عمل ہوتا ہے

کراچی:کرینوں سےقربانی کے جانوراُتارنا اذیت ناک عمل ہوتا ہے

تماش بینوں کا شور ہوتا ہے

کراچی ميں قربانی کے جانوروں کو چھتوں سے کرينوں کے ذريعے اتارنے کا عمل اذیت ناک ہوتاہے۔ان مناظر کو دیکھنے کے لیے لوگ دور دور سے ان گلیوں اور محلوں کا رخ کرتےہیں۔

کراچی کے کچھ علاقوں میں چھت پر پلنےوالے بیلوں کو کرین کی مدد سے قربانی سے چند روز پہلے زمین پر اتارا جاتا ہے۔ اس دوران تماش بینوں کا شور ہوتا ہے اور لوگ یہ مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیتے ہیں۔ نمود و نمائش کے لیے اس  بے رحم تماشے کے خوف سے  بیل  میں کھڑے ہونے کی سکت بھی ختم ہوجاتی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پروڈیوسر نے مجھے کام دینے کے بہانے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور ۔۔ بالی ووڈ کی اداکارہ نے بھوشن کمار پر سنگین الزام عائد کر دیا 

پروڈیوسر نے مجھے کام دینے کے بہانے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور ۔۔ بالی ووڈ کی اداکارہ نے بھوشن کمار پر سنگین الزام عائد کر دیا 

چترال:ریشن میں مسافرکوچ کاحادثہ،3افراد جاں بحق،14 زخمی

چترال:ریشن میں مسافرکوچ کاحادثہ،3افراد جاں بحق،14 زخمی