in

ثمرقند: وزیراعظم کی امام بخاری کے مزار پر حاضری

ثمرقند: وزیراعظم کی امام بخاری کے مزار پر حاضری

وزیر اعظم عمران خان نے ازبکستان کے دورے کے موقع پر ثمر قند میں امام بخاریؒ کے مزار پر حاضری دی، انہیں مزار کی توسیع پر بریفنگ بھی دی گئی۔

وزیراعظم عمران خان نے دورۂ ازبکستان پر ہیں جہاں انہوں نے ثمر قند میں امام بخاریؒ کے مزار پر حاضری دی، ان کے ہمراہ ازبک ہم منصب بھی تھے، دونوں وزرائے اعظم نے امام بخاری کے مزار پر فاتحہ خوانی بھی کی۔

وزیراعظم عمران خان نے ازبکستان میں امیر تیمور کے مزار کا دورہ بھی کیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارتی گلوکار راہول ویدیا کے شادی کی تصاویر دیکھیں

بھارتی گلوکار راہول ویدیا کے شادی کی تصاویر دیکھیں

جرمنی میں بارشیں اور سیلاب، ہلاکتیں 100 سے متجاوز

جرمنی میں بارشیں اور سیلاب، ہلاکتیں 100 سے متجاوز