in

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن کرم سے 5 مغوی مزدور بازیاب

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن کرم سے 5 مغوی مزدور بازیاب

سیکیورٹی فورسز نے ضلع کرم کے علاقے سے اغوا کیے گئے 5 مزدوروں کو بازیاب کرالیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ضلع کرم کے علاقے میں آپریشن کے دوران اغوا کیے گئے 5 مزدوروں کو بازیاب کرالیا۔

ترجمان کے مطابق دہشت گردوں نے 26 جون کو 16 مزدوروں کو اغواء کیا تھا۔ 27 جون کو 10مزدور چھوڑ دیئے گئے تھے، جب کہ ایک کی لاش ملی تھی۔ ترجمان کے مطابق علاقے کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کیلئے آپریشن جاری ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی کے 4 بڑے اسپتالوں کا انتظامیہ سندھ حکومت سنبھالے گی

کراچی کے 4 بڑے اسپتالوں کا انتظامیہ سندھ حکومت سنبھالے گی

سی ایس ایس کی تیاری کے لیے لاہور آئی لڑکی نے خود کشی کرلی خودکشی سے قبل لکھا گیا خط بھی سامنے آگیا

سی ایس ایس کی تیاری کے لیے لاہور آئی لڑکی نے خود کشی کرلی خودکشی سے قبل لکھا گیا خط بھی سامنے آگیا