in

کراچی: میٹرک بورڈ کا ملتوی پرچے کی تاریخ کا اعلان

کراچی: میٹرک بورڈ کا ملتوی پرچے کی تاریخ کا اعلان

ترجمان میٹرک بورڈ نے 5 جولائی کو ملتوی ہونے والے پرچے کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

ترجمان کے مطابق 5 جولائی کو ملتوی ہونے والا جنرل گروپ کا پرچہ 28 جولائی بروز بدھ کو لیا جائے گا۔ بورڈ کے مطابق طالب علموں کی سہولت کے پیش نظر امتحانی وقت اور مرکز میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ 5 جولائی کو میٹرک بورڈ کے تحت ہونے والا جنرل گروپ کا پرچہ صبح 9 بجے شروع ہونا تھا، تاہم مذکورہ مرکز میں یہ پرچہ دن ڈھائی بجے تک بھی نہ پہنچ سکا، جس کے بعد اسے ملتوی کردیا گیا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی میں کریم ڈرائیور کتنے روپے کماتا ہے؟

کراچی میں کریم ڈرائیور کتنے روپے کماتا ہے؟

پٹرول 5 روپے 40 پیسے مہنگا لیکن ایل پی جی کی قیمت کتنی بڑھا دی گئی؟ پاکستانیوں کی پریشانی کی انتہا نہ رہے

پٹرول 5 روپے 40 پیسے مہنگا لیکن ایل پی جی کی قیمت کتنی بڑھا دی گئی؟ پاکستانیوں کی پریشانی کی انتہا نہ رہے