in

آج کی اہم خبریں:اوگرا نے پیٹرول 12 روپے مہنگا کرنیکی تجویزدیدی

آج کی اہم خبریں:اوگرا نے پیٹرول 12 روپے مہنگا کرنیکی تجویزدیدی

ذیل میں آج کی اہم خبروں کا احوال آپ کیلئے دیا گیا ہے۔

عوام کیلئے پیٹرول بم گرانے کی تياری کرلی گئی ہے۔ اوگرا نے 12 روپے مہنگا کرنے کی تجويز دی ہے۔ پيٹرول کتنا بڑھانا ہے، یہ وزيراعظم طے کريں گے۔

بيٹی کيوں پيدا کی؟۔ فيصل آباد ميں شوہر کا بيوی پر تشدد۔ بيچ بچاؤ کروانے پر سالے کو قتل کر ديا۔ پوليس کے ملزم کی گرفتاری کيلئے چھاپے۔

شیخوپورہ میں پرانی دشمنی پر ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو قتل کر ديا گيا۔ پوليس نے مقدمہ تو درج کر ليا مگر ملزمان ابھی تک گرفتار نہيں کيے جا سکے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جماعت اسلامی آج کراچی میں 50 مقامات پر احتجاج کریگی

جماعت اسلامی آج کراچی میں 50 مقامات پر احتجاج کریگی

ملک میں کروناسےصحت یاب ہونےوالوں کی تعداد4 لاکھ 98 ہزار152 ہے

ملک میں کروناسےصحت یاب ہونےوالوں کی تعداد4 لاکھ 98 ہزار152 ہے