in

خیبرپختونخوا:موسلادھار بارشیں، 10افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا:موسلادھار بارشیں، 10افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں تباہ کن بارشيں 10 زندگياں بہا لے گئيں. جاں بحق ہونے والوں ميں 5 بچے اور ايک خاتون بھی شامل ہيں۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں سے چھتیں گرنے اور لینڈسلائینڈنگ سے لوئر کوہستان میں 4 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔
لوئر دیر میں 2 بچے جاں بحق اور ایک زخمی ہوا جبکہ ایبٹ آباد میں دیوار گرنے سے ایک خاتون جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوئے۔
مانسہرہ میں بھی ایک بچے سمیت 2 افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے، مومند میں گھر کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیو: راجاریاض کی اپنے ہی وفاقی وزیرکے بیان کی مذمت

ویڈیو: راجاریاض کی اپنے ہی وفاقی وزیرکے بیان کی مذمت

105 منٹ میں 1 ملین انسٹاگرام فالورز ورلڈ ریکارڈ بن گیا

105 منٹ میں 1 ملین انسٹاگرام فالورز ورلڈ ریکارڈ بن گیا