in

وزیراعظم عمران خان ازبکستان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان ازبکستان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر کل بروز جمعرات 15 جولائی کو ازبکستان روانہ ہونگے۔

وزیراعظم عمران خان کو دورے کی دعوت ازبکستان کے صدر کی جانب سے دی گئی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، کابینہ ممبران اور اعلیٰ سطح کا وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوگا۔

دورے میں پاکستانی تاجر برادری کا وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ جائے گا۔ وزیراعظم ملاقاتوں میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کرینگے۔ دورے کے دوران ملاقاتوں میں تجارت، معاشی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور بھی زیر بحث آئینگے۔

دورے کے دوران دونں رہنما دو طرفہ تعاون کے مزید فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کریں گے۔ وزیراعظم پاک ازبک تجارتی فورم سے بھی خطاب کرینگے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شوہر سے پیار ملا تو پتہ چلا کہ جب کوئی لڑکا آپ کی کیئر کرتا ہے تو کیسے کرتا ہے کامیڈین بھارتی نے زندگی کی کہانی شیئر کردی

شوہر سے پیار ملا تو پتہ چلا کہ جب کوئی لڑکا آپ کی کیئر کرتا ہے تو کیسے کرتا ہے کامیڈین بھارتی نے زندگی کی کہانی شیئر کردی

طالبان کا پاک افغان سرحد پرقبضہ، باب دوستی بند

طالبان کا پاک افغان سرحد پرقبضہ، باب دوستی بند