in

کراچی کے تمام نالوں کے نقشے ایک جگہ پر

کراچی کے تمام نالوں کے نقشے ایک جگہ پر

کراچی میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ پچھلے سال طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال کے باعث عوام نے برساتی نالوں کے بارے میں جاننا شروع کیا تھا۔

سماء ڈیجیٹل کراچی کے تمام نالوں کے نقشے ایک جگہ پر لایا ہے۔ اس کا مقصد عوام کو معلومات فراہم کرنا ہے۔ ہم سجھتے ہیں کہ کراچی میں رہنے والے کسی بھی شخص کو نالوں کے نقشے تک رسائی ہونی چاہئے۔ بہتر یہ ہے کہ یہ نقشے کراچی واٹر اینڈ سوریج بورڈ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں۔

اس کے لیے ڈیٹا عالمی بینک کے کلک پروجیکٹ کے جی آئی ایس ڈپارٹمنٹ سے لیا گیا ہے۔ اس میں مقامی انتظامیہ کے نقشے،انجینیرز کی تیکنیکی معلومات اور جی آئی ایس میپنگ کی مدد لی گئی ہے۔ کراچی میں بلدیہ اعظمی اور سندھ حکومت کوشش کررہی ہے کہ برساتی نالوں کے نقشے تیار کیا جائیں تاکہ ان کو تجاوزات سے صاف کرکے کشادہ اور کچرے سے صاف کیا جائے تاکہ زیادہ پانی کے بہاؤ سے سیلابی صورتحال پیش نہ آئے۔

کراچی کے نالوں کی فہرست یہ ہے۔ ڈراپ بکس لنک میں نالوں کے نقشے موجود ہیں۔

کوئی بھی سوال یا مدد کے لیے پر درج ذیل ای میل پر رابطہ کریں۔

[email protected]



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمران خان نےکرسی کی خاطر22 سال کی جدوجہدکوتباہ کرلیا،مریم

عمران خان نےکرسی کی خاطر22 سال کی جدوجہدکوتباہ کرلیا،مریم

Housing

کراچی کی نسبت لاہور میں دوگنی نئی کمپنیاں کھل گئیں