in

خانیوال میں پاکستان ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اترگئی

خانیوال میں پاکستان ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اترگئی

خانيوال ميں پاکستان ايکسپريس کی ایک بوگی پٹری سے سے اُتر گئی، تاہم خوش قسمتی سے رفتار کم ہونے کے باعث تمام مسافر محفوظ رہے۔

خانيوال ريلوے اسٹيشن کے قريب ريلوے يارڈ ميں کراسنگ کے دوران پاکستان ايکپريس کی آخری بوگی پٹری سے اُتر گئی، تاہم خوش قسمتی سے ٹرين کی رفتار کم تھی جس کے باعث کوئی جانی یا مالی نقصان نہيں ہوا۔

رپورٹ کے مطابق ٹرين کو ڈيڑھ گھنٹہ تک اسٹيشن پر روکا گيا، ريلوے امدادی ٹيم نے کارروائی کرکے ٹرين کو روانہ کرديا، ٹرين راولپنڈی سے کراچی جارہی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت پنجاب نے ملالہ کی تصویر والی درسی کتاب ضبط کرلی

حکومت پنجاب نے ملالہ کی تصویر والی درسی کتاب ضبط کرلی

چھوٹی کنگنا سوشل میڈیا پر مقبول

چھوٹی کنگنا سوشل میڈیا پر مقبول