in

شیریں مزاری کا سیکیورٹی واپس لینے پر احتجاج

شیریں مزاری کا سیکیورٹی واپس لینے پر احتجاج

وزیراعظم کے حکم پر متعدد رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔ شیریں مزاری کی جانب سے سیکیورٹی واپس لینے پر احتجاج کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزراء سے اضافی سیکیورٹی واپس لینے کا عمل جاری ہے۔ وزراء سے کابینہ ڈویژن اور اسلام آباد پولیس نے اضافی سیکیورٹی واپس لے لی ہے۔ جب کہ اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر سمیت 7 وزراء سے اضافی سیکیورٹی واپس لی گئی ہے۔

وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری سے بھی اضافی نفری واپس لے لی گئی ہے۔ وزراء کے پاس صرف 2 اسلام آباد پولیس کے 2 اہلکار سیکیورٹی پر مامور رہیں گے۔ سیکیورٹی واپس لینے پر شیریں مزاری کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل خیبر پختونخوا میں بھی متعدد سیاسی رہنماؤں اور اہم شخصیات سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیو:برطانوی مرد کے اردو میں میک اپ ٹپس

ویڈیو:برطانوی مرد کے اردو میں میک اپ ٹپس

مانی نے حرا مانی کی منگنی تڑوا کر شادی کا اعتراف کرلیا

مانی نے حرا مانی کی منگنی تڑوا کر شادی کا اعتراف کرلیا