in

پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا

پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا

پنجاب سے بھی شہادت موصول نہ ہوسکی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو موصول شہادتوں کی روشنی میں ملک کے کسی  حصے میں چاند نظر نہیں آیا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں بتایا ہے کہ ملک کے کسی حصے سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی ہے۔

مولانا عبدالخبیر آزاد کے مطابق پاکستان میں یکم ذو الحج 12 جولائی بروز پیر کو ہوگی، جب کہ ملک بھر میں عید الاضحی 21 جولائی بروز بدھ کو منائی جائے گی۔

اس سے قبل 9 جولائی بروز جمعہ کو سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں چاند نظر نہ آنے پر یکم ذوالحج 11 جولائی اور عید الاضحی 20 جولائی کو منانے کا اعلان کیا گیا۔ دیگر خلیجی ممالک اور نارتھ امریکا میں بھی عید الاضحی 20 جولائی کو منائی جائے گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شہرہ آفاق فلم سیریز ’پائیریٹس آف کیریبین‘ کے اداکار اصل زندگی میں کیا کر رہے ہیں؟ دلچسپ تفصیلات

شہرہ آفاق فلم سیریز ’پائیریٹس آف کیریبین‘ کے اداکار اصل زندگی میں کیا کر رہے ہیں؟ دلچسپ تفصیلات

کامیڈی سے بھرپور ہارر فلم ’’ادھم پٹخ‘‘ کا ٹریلر جاری

کامیڈی سے بھرپور ہارر فلم ’’ادھم پٹخ‘‘ کا ٹریلر جاری