in

جڑواں شہروں میں2گھنٹےکی طوفانی بارش،نالہ لئی بپھر گیا

جڑواں شہروں میں2گھنٹےکی طوفانی بارش،نالہ لئی بپھر گیا

انڈرپاسز تالاب میں تبدیل

راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ رات گئے ہلکی بارش کے بعد صبح دھواں دار اسپیل جاری رہا۔ دو گھنٹے کی طوفانی بارش سے ہر طرف پانی پانی ہوگیا۔ نشیبی علاقوں میں سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرتی رہیں۔ نالہ لئی بھی بپھرا مگر بارش تھمنے پر خطرہ ٹل گیا۔ ویڈیو دیکھیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پشاور میں افغان طالبان کے حق میں ریلی

پشاور میں افغان طالبان کے حق میں ریلی

ویڈیو:منڈی میں ساڑھے6من کاجانور25سے30فیصدمہنگا

ویڈیو:منڈی میں ساڑھے6من کاجانور25سے30فیصدمہنگا