in

کراچی:مختلف مقامات پر ویکسین سرٹیفکیٹ کی چیکنگ

کراچی:مختلف مقامات پر ویکسین سرٹیفکیٹ کی چیکنگ

کراچی میں انتظامیہ کی جانب سے مختلف علاقوں میں کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی چیکنگ کا عمل جاری ہے۔

حکام نے شہر کی مارکیٹس، شاپنگ سینٹرز، سینیما، ریسٹورنٹس ، سوئیٹ بیکرز اور شاپس کے عملے کے کووڈ 19 ویکسینیشن سرٹیفکیٹ چیک کیے۔

اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ مشعل نعیم نے برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ پر فریسکو سمیت متعدد ریسٹورنٹس کے عملے کے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ چیک کئے۔

مختیار کار لیاری سلیم گڈانی نے موسالین سمیت لیاری کے علاقے میں سپرمارثس ریسٹورنٹ اور ٹی سی ایس کوریئر سمیت متعدد دکانوں کے عملے کی

کووڈ-19 ویکسینیشن سرٹیفکیٹ چیک کئے۔ اس موقع پر ڈی جی ساؤتھ کا کہنا تھا کہ تاجر برادری کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرے۔ عوام سے اپیل کرتے ہوئے ڈی جی کا کہنا تھا کہ ویکسینیشن کے بغیر کسی کو مارکیٹس، ریسٹورنٹ ، شاپنگ مال، شادی ہال اور سینما گھروں میں داخل ہونے کی اجازت نہ دیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈیرہ غازی خان میں فائرنگ، 2بھائیوں سمیت 3افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان میں فائرنگ، 2بھائیوں سمیت 3افراد جاں بحق

کراچی میں آئندہ ہفتے مون سون بارشوں کی پیشگوئی

کراچی میں آئندہ ہفتے مون سون بارشوں کی پیشگوئی