in

مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے

مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے

حملہ آور گرفتار

 

ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی پر چاقو سے حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ مفتی تقی عثمانی واقعے میں محفوظ رہے۔

کراچی میں جمعرات کی صبح مفتی تقی عثمانی سے نماز فجر کے بعد دارالعلوم میں ایک شخص نے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ اس شخص کا کہنا تھا کہ اس کی دو بیویاں ہیں اور وہ اس کو چھوڑ چکی ہیں اور اس سلسلے میں دعا کروانی ہے۔

 ایس ایس پی کورنگی شاہ جہاں کا کہنا ہے کہ ملزم گلستان جوہر کا رہائشی ہےاور حملہ آور ذہنی طور پر پریشان بھی لگتا ہے۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انگلینڈ یوروکپ کےفائنل میں اٹلی کےمدمقابل آئےگا

انگلینڈ یوروکپ کےفائنل میں اٹلی کےمدمقابل آئےگا

IHC afp

کاروکاری کاشکار خاتون کوتحفظ، معاملہ آئی جی اسلام آباد کےسپرد