in

وزيراعظم کااپریل سے یکساں تعلیمی نظام متعارف کروانے کا اعلان

وزيراعظم کااپریل سے یکساں تعلیمی نظام متعارف کروانے کا اعلان

ساہیوال میں ہیلتھ انشورنس دینے کا اعلان

وزيراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ اپريل 2021 سے ملک میں يکساں تعليمی نظام متعارف کرا ديا جائے گا۔

ساہیوال میں حساس اور کامياب جوان پروگرام تقريب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعطم نے کہا کہ فيصلہ کيا ہے پورے پاکستان ميں يکساں تعليمی نظام ہوگا جس کے ذریعے غريب بچوں کو اوپر آنے ميں مدد ملے گی۔

اس موقع پر وزيراعظم نے ساہيوال کے شہريوں کو ہيلتھ انشورنس دينے کا اعلان بھی کیا۔

وزيراعظم عمران خان نے کہا کہ وزيراعلیٰ پنجاب کو مبارکباد جنہوں نے قبضہ مافيا کے گھر گرائے۔ ملک ميں خوشحالی کی سب سے بڑی وجہ قانون کی بالا دستی ہے اور جب قانون کی بالا دستی ہوتی ہے تو وہی قوم اوپر جاتی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

احساس پروگرام میں شمولیت کیلئے کوئی سروے فیس نہیں،ثانیہ

احساس پروگرام میں شمولیت کیلئے کوئی سروے فیس نہیں،ثانیہ

ملتان:اسٹرابیری کی فصل پک کرتیار،چنائی کاعمل بھی جاری

ملتان:اسٹرابیری کی فصل پک کرتیار،چنائی کاعمل بھی جاری