in

بھارت، پاکستان کیخلاف ہائبرڈ جنگ میں ملوث ہے،صدر

بھارت، پاکستان کیخلاف ہائبرڈ جنگ میں ملوث ہے،صدر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ بھارت، پاکستان کے خلاف ہائبرڈ جنگ میں ملوث ہے، طالبان کو افغانستان میں مفاہمت اور مصالحت کی پالیسی اپنانی چاہیے۔

بدھ 7 جولائی کو بلوچستان پرنیشنل ورکشاپ کے شرکا سے خطاب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ سی پیک کی مدد سے بلوچستان میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔

انہوں نے کہا کہ بھارت،افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کررہا ہے۔ افغانستان میں جنگ کے پاکستان پر گہرے اثرات مرتب ہوئے۔ طالبان کو افغانستان میں مفاہمت و مصالحت کی پالیسی اپنانی چاہیے۔ امید ہے کہ طالبان افغانستان کو بہتر راہ پر گامزن کرنے کیلئے درمیانی راہ اپنائیں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس کانسٹیبل نے ہندو خاتون سنت کے ساتھ ایسی حرکت کردی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

پولیس کانسٹیبل نے ہندو خاتون سنت کے ساتھ ایسی حرکت کردی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

دلیپ کمار کے تدفین کی ویڈیو وائرل

دلیپ کمار کے تدفین کی ویڈیو وائرل