in

سانگھڑ: دو بچیاں جھیل میں ڈوب کر جاں بحق

News-in-Brief-Urdu

سانگھڑ میں 2 بچیاں جھیل میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے لاشیں نکال لیں۔

رپورٹ کے مطابق سانگھڑ کے علاقے گوٹھی جانی جونیجو میں دو بچیاں کھیلتے ہوئے جھیل میں گریں اور ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق دونوں بچیوں کی لاشیں نکال لی گئیں، جن کی شناخت 3 سالہ شہزادی اور 4 سالہ زیبا کے نام سے ہوئی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دلیپ کمار کے تدفین کی ویڈیو وائرل

دلیپ کمار کے تدفین کی ویڈیو وائرل

دلیپ کمار کےموت کی خبر سن کر سائرہ بانونے کیاکہا؟

دلیپ کمار کےموت کی خبر سن کر سائرہ بانونے کیاکہا؟