in

ہاکی اولمپيئن نويد عالم کينسر ميں مبتلا

ہاکی اولمپيئن نويد عالم کينسر ميں مبتلا

سن 1994 میں ہاکی ورلڈ کپ پاکستان کو دلوانے میں اہم کردار ادا کرنے والے سابق ہاکی اولمپيئن نويد عالم کينسر ميں مبتلا ہوگئے۔
نوید عالم بیجنگ اولمپکس میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بھی رہ چکے ہیں۔ وہ خون کے کینسر میں مبتلا ہیں اور ان کے مرض کی تشخیص شوکت خانم اسپتال میں ہوئی۔ نويدعالم کی صاحبزادی حاجرہ نويد کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے علاج کے لیے 40 لاکھ روپے کا تخمینہ بتایا ہے۔ حاجرہ نے حکومت سے والد کے علاج ميں مدد کی اپيل کی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ٹی وی جنسی ہراسگی کیس،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

پی ٹی وی جنسی ہراسگی کیس،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

بوڑھی ماں بیٹوں سےخرچہ لینےکیلئےعدالت جانےپرمجبور

بوڑھی ماں بیٹوں سےخرچہ لینےکیلئےعدالت جانےپرمجبور