in

موجودہ حکومت جب جائے گی تو دوبارہ کبھی نہیں آئے گی، مریم نواز

موجودہ حکومت جب جائے گی تو دوبارہ کبھی نہیں آئے گی، مریم نواز

پوری پی ٹی آئی آپس میں گتھم گتھا ہے

مریم نواز نے کہا ہے کہ موجودہ  حکومت جب جائےگی تو دوبارہ کبھی نہیں آئے گی، پوری پی ٹی آئی آپس میں گتھم گتھا ہے۔

اسلام آباد میں ہائیکورٹ کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے لیگی رہنما مریم نواز نے کہا کہ پی ڈی ایم کے سوات جلسےمیں میری اور جماعت کی نمائندگی شہبازشریف نےکی جبکہ مجھے آزاد کشمیر کی الیکشن مہم چلانے کی ذمہ داری ملی ہوئی ہے۔

آزاد کمشیر انتخابات سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ اگر صاف شفاف الیکشن ہوئے تو آزادکشمیر الیکشن میں نون لیگ جیتے گی، آزاد کشمير ميں مسلم ليگ نون کی مضبوط پوزيشن  ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان اسٹیل مل،تانبےکی چوری میں ملوث سکیورٹی اسٹاف گرفتار

پاکستان اسٹیل مل،تانبےکی چوری میں ملوث سکیورٹی اسٹاف گرفتار

England-Cricket

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز، انگلینڈ کےکھلاڑی کرونا میں مبتلا