in

کوٹری: مال بردار ٹرین کی 2بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

کوٹری: مال بردار ٹرین کی 2بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

حادثے کے باعث 300فٹ پٹڑی متاثر ہوئی

سندھ میں کوٹری کے مقام پر مال بردار ٹرین کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریلوے حکام کے مطابق حادثے کے بعد ڈاؤن یارڈ ٹريک پر مال بردار ٹرینوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔

حادثے کے باعث 300فٹ پٹڑی متاثر ہوٸی ہے جس کی مرمت کے لیے عملہ طلب کر لیا گیا۔ مال بردار ٹرین لاہور سے کراچی آرہی تھی۔

واضح رہے کہ گزشتہ 20روز کے دوران کوٹری کے علاقے میں یہ تیسرا حادثہ رونما ہوا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اینٹی کرپشن کی کارروائی دو جعلی بلڈنگ انسپکٹرز گرفتار

اینٹی کرپشن کی کارروائی دو جعلی بلڈنگ انسپکٹرز گرفتار

گوادرکا نارتھ فری زون پہلے زون سے35گنا زیادہ بڑا ہے، اسدعمر

گوادرکا نارتھ فری زون پہلے زون سے35گنا زیادہ بڑا ہے، اسدعمر