in

بلوچستان کے عسکریت پسندوں سے بات کرنیکا سوچ رہاہوں، وزیراعظم

بلوچستان کے عسکریت پسندوں سے بات کرنیکا سوچ رہاہوں، وزیراعظم

عمران خان کا گوادر میں بلوچ عمائدین اورنوجوانوں سے خطاب

وزیراعظم نے بلوچ عسکریت پسندوں سے بھی بات چیت کا عندیہ دیدیا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ جو پاکستان کا سوچے کا وہ بلوچستان کا بھی ضرور سوچے گا، بلوچستان ميں عسکريت پسندوں سے بھی بات کرنے کا سوچ رہا ہوں۔

وزیراعظم گوادر میں موجود ہیں جہاں انہوں نے گوادر فری زون کا افتتاح کیا۔ بلوچ عمائدین، طلبہ اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے مقامی افراد سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے بڑا اعلان کردیا۔

وزیراعظم عمران خان نے بلوچ عسکریت پسندوں سے بات چیت کا عندیہ دیدیا۔ ان کا کہنا ہے کہ جو پاکستان کا سوچے گا وہ بلوچستان کا بھی ضرور سوچے گا، بلوچستان میں عسکریت پسندوں سے بھی بات چیت کرنے کا سوچ رہا ہوں۔

واضح رہے کہ کچھ ناراض بلوچ گروپ سیکیورٹی فورسز کیخلاف ہتھیار اٹھا کر عسکری کارروائیاں کرتے ہیں، جس میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار اور عام شہری بھی بڑی تعداد میں جان کی بازی ہارچکے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وہ بھارتی اداکارائیں جو جسم فروشی جیسے جرائم میں ملوث ہونے کی وجہ سے گرفتار ہوچکیں نام سامنے آگئے

وہ بھارتی اداکارائیں جو جسم فروشی جیسے جرائم میں ملوث ہونے کی وجہ سے گرفتار ہوچکیں نام سامنے آگئے

عامر خان کی طلاق کے بعدبھارت کی ایک اور اداکارہ نے منگنی توڑنے کا اعلان کردیا

عامر خان کی طلاق کے بعدبھارت کی ایک اور اداکارہ نے منگنی توڑنے کا اعلان کردیا