in

کسٹم بلوچستان کی کارروائی، اسمگل شدہ سامان برآمد

کسٹم بلوچستان کی کارروائی، اسمگل شدہ سامان برآمد

کسٹم بلوچستان نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 25 لاکھ سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان قبضے میں لے لیا۔

حکام کے مطابق کسٹم بلوچستان نے کوئٹہ سکھر روڑ پر ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس محمد اسماعیل کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی سامان  کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

رپورٹ کے مطابق کارروائی کے دوران ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا 25 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامال برآمد کیا گیا، جس میں غیر ملکی سیگریٹ، کپڑا، ٹائر، ڈیزل سمیت دیگر اشیاء شامل ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سندھ میں ڈاکوؤں نے اپنے ساتھی چھڑانے کیلئے ایدھی ایمبولینس کا ڈرائیور اغوا کرلیا

سندھ میں ڈاکوؤں نے اپنے ساتھی چھڑانے کیلئے ایدھی ایمبولینس کا ڈرائیور اغوا کرلیا

مشکل ہے آگے زندگی منگنی ہوتے ہی عاصم اظہر نے ہانیہ عامر کو ماضی یاد دلا دیا

مشکل ہے آگے زندگی منگنی ہوتے ہی عاصم اظہر نے ہانیہ عامر کو ماضی یاد دلا دیا