in

اسلحہ کی نمائش: گجرات میں 2ٹک ٹاکرز گرفتار

اسلحہ کی نمائش: گجرات میں 2ٹک ٹاکرز گرفتار

گجرات ميں اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 2 ٹک ٹاکرز کو پوليس نے گرفتار کرليا۔

ٹک ٹاکرز ہمیشہ کسی نہ کسی طرح خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں، اس بار بھی گجرات کے 2 ٹک ٹاکرز نے اسلحہ کے ساتھ ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کردی۔

گجرات پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو دیکھ کر کارروائی کرتے ہوئے دونوں ٹک ٹاکرز کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی ویڈیو میں ٹک ٹاکرز ہوائی فائرنگ کررہے تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رواں سال خواتین سے زیادتی کے  کتنے فیصد مقدمات جعلی نکلے؟ اہم اعداوشمار سامنے آگئے

رواں سال خواتین سے زیادتی کے  کتنے فیصد مقدمات جعلی نکلے؟ اہم اعداوشمار سامنے آگئے

عاصم اظہر نے معروف ماڈل گرل سے منگنی کرلی

عاصم اظہر نے معروف ماڈل گرل سے منگنی کرلی