in

کراچی:سپرہائی وےمويشی منڈی کی رونق میں اضافہ

کراچی:سپرہائی وےمويشی منڈی کی رونق میں اضافہ

شہری صرف جانور دیکھنے اور قیمتیں معلوم کرنے پر ہی گزارا کررہے ہیں

کراچی کی سپر ہائی وے مويشی منڈی کی رونق میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔

ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی ميں رش بڑھنے کے ساتھ قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں۔ یہاں بھاؤ تاؤ مشکل ہےاور بيوپاريوں نے قربانی کے جانوروں کی قيمتوں کو اضافہ کردیاہے۔

اس وقت زيادہ تر شہری صرف جانور دیکھنے اور قیمتیں معلوم کرنے پر ہی گزارا کررہے ہیں۔شہريوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال ساڑھے 3 من کا جانور 75 ہزار

ميں خريدا تھا تاہم اس سال اس وزن کے جانور کے 1 لاکھ 15 ہزار روپے مانگے جارہے ہيں۔ اس کے علاوہ 1 لاکھ کی قیمت والے جانورکے 1.5 لاکھ اور1.5 لاکھ روپے والا جانور 1 لاکھ 75 ہزار میں فروخت ہورہاہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کاسمیٹکس پر بھاری ٹیکس عائد، بیوٹیشنز پریشان

کاسمیٹکس پر بھاری ٹیکس عائد، بیوٹیشنز پریشان

گوادر پورٹ فیز ون مکمل ہو چکا ہے چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے خوشخبری سنا دی 

گوادر پورٹ فیز ون مکمل ہو چکا ہے چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے خوشخبری سنا دی