in

ملتان:1ماہ کے دوران نہروں پرنہاتے ہوئے اموات میں اضافہ

ملتان:1ماہ کے دوران نہروں پرنہاتے ہوئے اموات میں اضافہ

نہرمیں باعث مقامات پرگہرائی زیادہ ہونے کے وجہ سے جانی نقصان

ملتان میں موسم گرما کےدوران ایک ماہ میں 20 بچے نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جان سے چلے گئے۔

ملتان کی نہروں میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے لگا ہے۔  ڈوب کر جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔ بچوں کا کہنا ہے کہ گھر میں بجلی نہ ہونے کے باعث نہر پر نہانےآتےہیں۔نہروں میں نہانے پر پابندی کے باوجود ریسکیو کی گزشتہ 1 ماہ کی رپورٹ کے مطابق 20 بچے نہاتے ہوئے ڈوب کرجاں بحق ہوئے ہیں۔

ریسکیوافسران کا کہنا ہے کہ نہر میں باعث مقامات پر گہرائی زیادہ ہونے کے وجہ سے جانی نقصان میں اضافہ ہوا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ قوانین پر عمل درآمد کرانے میں سختی کرے تو کئی  جانیں بچائی جاسکتی ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مالی سال 2021 میں امریکہ کو پاکستانی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا؟ مشیر تجارت رزاق داﺅ د نے خوشخبر ی سنادی

مالی سال 2021 میں امریکہ کو پاکستانی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا؟ مشیر تجارت رزاق داﺅ د نے خوشخبر ی سنادی

Election Azad Kashmir

آزاد کشمير انتخابات: اميدواروں کی حتمی فہرست جاری