in

وزیراعظم عمران کل گوادر جائیں گے

وزیراعظم عمران کل گوادر جائیں گے

وزیراعظم عمران خان 5 جولائی کو گوادر کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

وزیراعظم کے دورہ گوادر میں مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے۔ وزیراعظم کی جانب سے شہر کے لئے ڈیسیلینشن پلانٹ لگانے کے مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط کیے جائیں گے۔

گوادر آمد پر وزیراعظم ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔ حکومت چین کی جانب سے ساؤتھ بلوچستان کے لئے سولر جنریٹر گرانٹ کا ایم او یو بھی اسی دورے کے دوران ہوگا۔

قبل ازیں ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں صحت پلس پروگرام کے تحت 2 لاکھ 50 ہزار 439 مریضوں نے مفت علاج کروایا۔ یہ نیا پاکستان ہے جس کی طرف ہم بڑھ رہے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متحدہ عرب امارات جانے والے اسرائیلی مال بردار بحری جہاز پر میزائل حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

متحدہ عرب امارات جانے والے اسرائیلی مال بردار بحری جہاز پر میزائل حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بلوچستان حکومت نے اپوزیشن رہنماﺅں کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا

بلوچستان حکومت نے اپوزیشن رہنماﺅں کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا