in

کراچی:سندھ بھرمیں کاروباری اوقات کار رات10بجے تک کردیےگئے

کراچی:سندھ بھرمیں کاروباری اوقات کار رات10بجے تک کردیےگئے

کرونا ایس اوپیز سے متعلق محکمہ داخلہ سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کرديا ہے۔ کراچی سميت سندھ بھر میں کاروباری اوقات کار بڑھا کر رات 10 بجے تک کردیے گئے۔

محکمہ داخلہ کے نوٹيفکيشن کے مطابق تفریحی پارکس ،ان ڈور جمز اور واٹر پارکس صرف کرونا سرٹیفکیٹ کے حامل افراد کے لئے کھلے رکھےجاسکیں گے۔

صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ 70 فیصد مسافروں کے ساتھ چلائی جاسکے گی۔نجی و سرکاری دفاتر 100 فیصد اسٹاف کےساتھ کام کرسکیں گے ليکن دفاتر میں کرونا ایس او پیز پرعمل درآمد لازمی ہوگا۔

نوٹيفکيشن کے مطابق واٹر پولو، باکسنگ،مارشل آرٹ ، ریسلنگ، کھیل کے ٹورنامنٹس اور کبڈی پر پابندی برقرار رہےگی جبکہ پولو، گولف، ہارس رائیڈنگ کی اجازت ہوگی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہسپتال میں زیر علاج دلیپ کمار اور نصیر الدین شاہ کی حالت اب کیسی بالی ووڈ سے اہم خبر آگئی

ہسپتال میں زیر علاج دلیپ کمار اور نصیر الدین شاہ کی حالت اب کیسی بالی ووڈ سے اہم خبر آگئی

’پتھر پر لکیر نہیں کہ ایک ہی شادی کرنی ہے‘ اداکارہ عائشہ عمر کھل کر بول پڑیں

’پتھر پر لکیر نہیں کہ ایک ہی شادی کرنی ہے‘ اداکارہ عائشہ عمر کھل کر بول پڑیں