in

ایچ ای سی 2سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری،4سالہ گریجویشن پروگرام مؤخرکرنےپررضامند

ایچ ای سی 2سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری،4سالہ گریجویشن پروگرام مؤخرکرنےپررضامند

ایچ ای سی نے 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اور 4 سالہ گریجویشن پروگرام  فی الوقت مؤخر کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔اس سلسلے میں نوٹیفکیشن ممبران کی منظوری سے جاری کیا جائے گا۔

ملک بھر کی نجی و سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ ایچ ای سی2سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اور4سالہ گریجویشن پروگرام مؤخر کرنے پر ابتدائی طور پر ایک سال کے لیے رضامند ہوگیا ہے۔اجلاس میں بیشتر وائس چانسلرز نے پروگرام کی مخالفت کی تھی۔

ممبران کی منظوری سے دونوں پروگرام مؤخر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ ملک میں کئی برس سے 4 سالہ گریجویشن پروگرام چل رہا ہے۔کرونا صورتحال کے پیش نظر نئے فیصلے ہوں گے۔اجلاس میں ایچ ای سی پاکستان کی نمائندگی ایگزیکیٹو ڈائریکٹر شائستہ سہیل نے کی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بجلی مزید 11 پیسے فی یونٹ مہنگی، نیپرا

بجلی مزید 11 پیسے فی یونٹ مہنگی، نیپرا

پنجاب دھرتی کےعظیم لوک فنکار عالم لوہار

پنجاب دھرتی کےعظیم لوک فنکار عالم لوہار