in

اہم خبر: پاک سرزمین افغان تنازع میں استعمال نہیں ہورہی،ڈی جی آئی ایس آئی

News-Outlook_urdu-version

دو جولائی کی اہم خبروں کا احوال:۔

پاکستان ميں کرونا وائرس سے مزيد 24 افراد انتقال کر گئے۔

قومی سلامتی کميٹی کے اجلاس ميں ڈی جی آئی ایس آئی نے سیاسی قیادت کو بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان کی سرزمین افغانستان کے تنازع میں استعمال نہیں ہو رہی ہے اور پاکستان نےامن کےلیے مخلصانہ، مثبت اور ذمہ دارانہ کردار ادا کیا ہے۔

بينک سے رقم نکلوانےاوراستعمال شدہ گاڑيوں کی خريداری پر ود ہولڈنگ ٹيکس ختم کردیا گیا ہے۔

لاہور ميں سرکاری ريٹ سے سستی سبزی بيچنے پر مقدمے میں لاہورہائیکورٹ نے اسسٹنٹ کمشنر کو آج طلب کرلیا ہے۔

پنجاب میں ہزاروں کرونا ویکسین ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کرونا وائرس:مثبت کیسز کی شرح 2.72  فیصد ہوگئی

کرونا وائرس:مثبت کیسز کی شرح 2.72 فیصد ہوگئی

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

اہم معاشی خبر:سونےکی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد800 روپےکا اضافہ