in

پاکپتن میں بے خوف ڈاکوؤں کا 6کلومیٹر تک تاجر کاپیچھا

پاکپتن میں بے خوف ڈاکوؤں کا 6کلومیٹر تک تاجر کاپیچھا

پچاس لاکھ روپے لوٹ کر فرار

پاکپتن ميں بے خوف لٹیروں نے 6 کلوميٹر تک تاجر کی گاڑی کا پيچھا کيا اور 50 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے، واردات کے دوران چلتی کار پر فائرنگ بھی کی، ایک تاجر جاں بحق ہوگیا۔

پاکپتن میں ڈاکوؤں نے بے خوفی سے واردات کی، تاجروں کی گاڑی کا پیچھا کیا اور گولیاں بھی چلائیں تاہم پولیس کہیں نظر نہ آئی۔

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک تاجر جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا، ملزمان باآسانی 50 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پوليس کے مطابق تاجر بينک سے رقم نکلوا کر نکلے تھے، جن کا ملزمان نے تعاقب کيا، تاہم واقعے کی ویڈیو کی مدد سے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گارڈن ٹاؤن پولیس نے یونیورسٹی کی طالبات کو جنسی ہراساں کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا

گارڈن ٹاؤن پولیس نے یونیورسٹی کی طالبات کو جنسی ہراساں کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا

محکمہ لائیواسٹاک سندھ کاکارنامہ، 96جانور 2کروڑ کا چارہ کھاگئے

محکمہ لائیواسٹاک سندھ کاکارنامہ، 96جانور 2کروڑ کا چارہ کھاگئے