in

شورکوٹ:زمین کے تنازع پرفائرنگ،1شخص قتل،11زخمی

شورکوٹ:زمین کے تنازع پرفائرنگ،1شخص قتل،11زخمی

شورکوٹ کے نواحی علاقے گھمن ماڑی میں زمین کے قبضہ کے دوران ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ 11 افراد زخمی بھی ہوئے۔

شورکوٹ میں دو گروپوں کے درمیان زمین کے تنازع پر فائرنگ سے بہنوئی نے سالے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ واقعے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت غلام مصطفی کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو 1122 نےمیت اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال شورکوٹ منتقل کردیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔فائرنگ سےعلاقے میں خوف وحراس پھیل گیا اور پولیس نےموقع پر پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول کیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فلورملز کی ہڑتال،سپلائی بند،شہری پریشان

فلورملز کی ہڑتال،سپلائی بند،شہری پریشان

سندھ اسمبلی میں رولز توڑ کر بجٹ پاس کیا گیا ایم کیوایم کا الزام 

سندھ اسمبلی میں رولز توڑ کر بجٹ پاس کیا گیا ایم کیوایم کا الزام