in

عمران خان کی انا نےپاکستان کا نظام مفلوج کردیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کی انا نےپاکستان کا نظام مفلوج کردیا،مریم اورنگزیب

آج جس پر پاکستان چل رہا ہے وہ بجلی نواز شریف نے بنائی

مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کےپاس ايسازکوٹاجن ہےجس نےتمام محکموں کابيڑہ غرق کرديا ہے۔

جمعرات کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومت نے  ایک کروڑ نوکریاں اور50لاکھ گھر دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن یہ سب بھول گئے۔عمران خان نے کہا تھا کہ چہرے نہیں نظام بدلوں گا، انھوں نے آج نظام کی اینٹ سے اینٹ بجادی۔ عمران خان نے کہا تھا کہ  مرجاؤں گا لیکن آئی ایم ایف نہیں جاؤں گا اور یہ بھی بھول گئے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ اس حکومت کے وزیر خزانہ،چیئرمین ایف بی آر4بار تبدیل ہوچکے ہیں۔ حکومت نے ہڈی توڑ بجٹ پیش کیا ہے۔ بجٹ کی کتابوں کی مار کھا کر پتہ چلا کہ کیسابجٹ پیش کیاگیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاہور اور فیصل آباد میں فلور ملز مالکان نے دو روز کیلئے آٹے کی سپلائی روک دی 

لاہور اور فیصل آباد میں فلور ملز مالکان نے دو روز کیلئے آٹے کی سپلائی روک دی 

اینٹی وائرس سافٹ وئیرکے بانی کی جیل میں مبینہ خودکشی

اینٹی وائرس سافٹ وئیرکے بانی کی جیل میں مبینہ خودکشی