in

اڑن طشتریاں: کیا حقیقت کیا فسانہ

اڑن طشتریاں: کیا حقیقت کیا فسانہ

يو ايف او کی پراسراريت جانیے اس رپورٹ ميں

آسمان پر اڑتی ہوئی ناقابل شناخت چيز ديکھے جانے کے واقعات دنيا بھر ميں پيش آتے ہيں اور صديوں سے انسان نے ان چيزوں کو خلائی مخلوق سے وابستہ کیا ہوا ہے۔

امريکا ميں دو ماہ قبل ايک بل منظور کيا گيا جس ميں خفيہ ايجنسيوں کو پابند کيا گيا ہے کہ وہ 6 مہينے ميں کانگريس کو بتائيں کہ يو ايف او کے بارے ميں اب تک کيا کچھ پتا چل سکا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

افغان امن اور تخریبی ہتھکنڈے

افغان امن اور تخریبی ہتھکنڈے

یو ایف او پر مبنی فلمیں شائقین کی توجہ کا مرکز رہیں

یو ایف او پر مبنی فلمیں شائقین کی توجہ کا مرکز رہیں