in

بختاور کی شادی: فضل الرحمان کو دعوت کیوں نہیں ملی؟

بختاور کی شادی: فضل الرحمان کو دعوت کیوں نہیں ملی؟

بختاور بھٹو کا نکاح 29 جنوری کو ہوگا

مولانا فضل الرحمان کو بختاورکی شادی ميں نہ بلانے پربلاول بھٹو نے وضاحت ديدی کہا کہ کرونا سے احتياط ميں بہت سارے معززمہمانوں کومہمان نہ بناسکے، مريم نواز سے سوال ہوا تو دعا دے کر رہ گئيں۔

کراچی کے بلاول ہاؤس میں خوشیوں کا سماں ہے جہاں سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کيخلاف منفی پروپيگنڈا بھارت کے گلے پڑگيا

پاکستان کيخلاف منفی پروپيگنڈا بھارت کے گلے پڑگيا

افغان امن اور تخریبی ہتھکنڈے

افغان امن اور تخریبی ہتھکنڈے