in

حیدرآباد کے شاہ بھٹائی اسپتال میں آتشزدگی

حیدرآباد کے شاہ بھٹائی اسپتال میں آتشزدگی

شارٹ سرکٹ کے باعث دھماکے ہوئے

حيدرآباد کے شاہ بھٹائی اسپتال کے اليکٹرک روم ميں اتوار کی صبح آگ لگ گئی۔

ریسکیو عملے کے مطابق لطیف آباد یونٹ پانچ میں واقع شاہ بھٹاٸی اسپتال کے الیکٹرک روم میں بجلی کی تاریں ٹکرانے سے اسپتال دھماکوں سے گونج اٹھا۔

آتشزدگی کے بعد قریبی روم میں داخل مریض اور عملے ميں خوف و ہراس پھيل گیا۔

الیکٹرک سپلائی روم میں آتشزدگی کے باعث اسپتال میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ٹیمیں اور حیسکو کی ٹیمیں پہنچ گئيں اور ریسکیو کا عمل شروع کر دیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بالی ووڈ کے وہ بھارتی ستارے جو دراصل بھارت میں پیدا نہیں ہوئے بلکہ۔۔۔

بالی ووڈ کے وہ بھارتی ستارے جو دراصل بھارت میں پیدا نہیں ہوئے بلکہ۔۔۔

صنم سعید اور محب مرزا کی شادی کے چرچے

صنم سعید اور محب مرزا کی شادی کے چرچے