in

ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 50فیصد تک اضافہ

ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 50فیصد تک اضافہ

قیمتوں میں اضافہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ہوا

ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک ہفتے میں گھریلو اور کمرشل سلنڈر کی قیمتوں میں 50 فیصد اضافہ کر ديا۔

گزشتہ 2روز کے دوران قیمت میں 10روپے اضافے کے باعث گھریلو سلنڈر 10 جبکہ کمرشل سلنڈر 480 روپے مہنگا ہوگیا۔ ایک ہزار 200 روپے میں ملنے والا گھریلو سلنڈر ایک ہزار 600 روپے کا ہوگیا۔

چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے قیمتوں میں اضافے کی وجہ امپورٹڈ ایل پی جی پر ٹیکسوں کی بھرمار کو قرار دیا ہے۔

عرفان کھوکھر کے مطابق زمینی راستے سے آنے والی ایل پی جی پہ جو ٹیکس لگایا جا رہا ہے اس سے 30 سے 40 روپے کلو قیمت بڑھے گی، یہ پورے پاکستان اور ایل پی جی صارفین کے ساتھ نا انصافی ہے لہٰذا فوری طور پر یہ ٹیکس واپس لیے جائیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صنم سعید اور محب مرزا کی شادی کے چرچے

صنم سعید اور محب مرزا کی شادی کے چرچے

اگر ٹیم انڈیا ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں جیت گئی تو میں کپڑے اتار دوں گی معروف اداکارہ نے اعلان کردیا

اگر ٹیم انڈیا ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں جیت گئی تو میں کپڑے اتار دوں گی معروف اداکارہ نے اعلان کردیا