in

ضلع شرقی کو خوبصورت بنانے کیلئے تزیئن و آرائش

ضلع شرقی کو خوبصورت بنانے کیلئے تزیئن و آرائش

میونسپل کمشنر شعیب احمد ملک نے ضلع شرقی میں جاری کاموں کا جائزہ لینے کیلئے افسران کے ہمراہ مختلف پارکوں کا معائنہ کیا۔

نوٹی فیکیشن کے مطابق ابتدائی مرحلے میں مرکزی شاہراہوں سے منسلک گرین بیلٹس اور تکونہ پارک کو بہتر کرنے کیلئے اقدامات شروع کیے گئے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق پارکوں کو خوبصورت شکل میں بحال رکھنے کے لئے ہر ممکن اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے۔

شعیب احمد کی جانب سے افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ پارک کو دلکش پھولوں کے پودوں کے ساتھ آراستہ کرنے کے ساتھ لائٹنگ کا انتظام بھی بہتر کیا جائے، جب کہ تکونے پارک میں موجود فاؤنٹین کی درستگی کے حوالے سے بھی احکامات کیے جائیں۔

ضلع شرقی کو مزید خوبصورت بنانے کیلئے شاہراہوں سے منسلک تکونے پارکس، گرین بیلٹس، سینٹرل آئی لینڈ شاہراہوں کی دلکشی میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت و اپوزیشن میں ایسی خلیج کبھی نہیں رہی،فردوس عاشق

حکومت و اپوزیشن میں ایسی خلیج کبھی نہیں رہی،فردوس عاشق

پہلی سی محبت کا ٹائٹل سانگ ایک نئےانداز میں وائرل

پہلی سی محبت کا ٹائٹل سانگ ایک نئےانداز میں وائرل