ایک پائلٹ کی بنائی گئی ویڈیو وائرل
خلائی مخلوق اور ان کی اڑن طشتریاں دیکھے جانے کے حوالے سے تو دنیا کے مختلف کونوں میں دعوے سامنے آتے رہے ہیں لیکن ایک انوکھی بات یہ ہے کہ اس قسم کی چیزیں لوگوں کو اب پاکستان میں بھی نظر آگئیں۔
سوشل ميڈيا پر کراچی ميں اڑن طشتری دیکھے جانے کے حوالے سے ’افواہیں‘ گرم ہیں اور ایک پائلٹ کی بنائی گئی ويڈيو خوب وائرل ہو رہی ہے۔