in

قومی اسمبلی ہنگامہ آرائی:دونوں اطراف کےقانون سازوں کاکنٹرول ختم

قومی اسمبلی ہنگامہ آرائی:دونوں اطراف کےقانون سازوں کاکنٹرول ختم

منگل کو شہباز شریف کی تقریر کے دوران اراکین کی جانب سے ایک دوسرے پر تنقید کے نشتر برسانے کے بعد قومی اسمبلی ریسلنگ کا اکھاڑا بن گیا۔
حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے ایک دوسرے پر بجٹ کی کاپیاں پھینکیں اور گالیاں دیں۔
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی فہیم خان اور ملیکہ بخاری مختلف اشیاء لگنے سے زخمی ہوگئے۔ فہیم خان کو ہاتھ پر جبکہ ملیکہ بخاری کو آنکھ پر زخم آیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیا عمیرہ احمد نے ’دھوپ کی دیوار ‘کی کہانی بھارت کے کہنے پر لکھی آئی ایس پی آر کا اس کہانی کے بارے میں کیا کہنا تھا ؟ غداری کا الزام لگنے کے بعد مصنفہ خود میدان میں آگئیں 

کیا عمیرہ احمد نے ’دھوپ کی دیوار ‘کی کہانی بھارت کے کہنے پر لکھی آئی ایس پی آر کا اس کہانی کے بارے میں کیا کہنا تھا ؟ غداری کا الزام لگنے کے بعد مصنفہ خود میدان میں آگئیں 

اکشےکمار اور ٹوئنکل کی شادی کی اَن دیکھی تصویر وائرل

اکشےکمار اور ٹوئنکل کی شادی کی اَن دیکھی تصویر وائرل