in

کراچی میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا

Karachi weather

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا۔

بدھ کو محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا کہ کراچی کا مطلع صبح 12 بجےجزوی ابرآلود رہا۔کم سےکم درجہ حرارت 9.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ صبح 11 بجے درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کراچی میں بدھ کی صبح مشرقی شمال اورمشرقی سمت سےہوائوں کی رفتار 9کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 سے 29ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

THE WHITE TIGER

زارانورعباس نے”دی وائٹ ٹائیگر”کوماسٹرپیس قراردے دیا

سلمان خان کو نئی ہیروئن مل گئی

سلمان خان کو نئی ہیروئن مل گئی